ایکنا نیوز کے مطابق اس ویڈیو میں طالبات آیات ۲۸ و ۲۹ سوره کهف کی تلاوت کررہی ہیں «وَلَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ وَكَانَ أَمْرُهُ فُرُطًا، وَقُلِ الْحَقُّ مِنْ رَبِّكُمْ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِنْ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرْ إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلظَّالِمِينَ نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا وَإِنْ يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَاءٍ كَالْمُهْلِ يَشْوِي الْوُجُوهَ بِئْسَ الشَّرَابُ وَسَاءَتْ مُرْتَفَقًا:
ترجمہ: جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل بنایا اس نے خواہشات کی پیروی کی اس نے افراط سے کام لیا اور اطاعت نہ کی۔ اور کہو حق پروردگار کے ساتھ ہے جو چاہے اس کی طرف متوجہ ہو اور جو چاہے انکار کرے اور ہم نے ستمگروں کے لیے آگ تیار کیا ہے اور اگر پینا چاہے تو آگ کے مادہ پینے کو دیا جائے گا کیا برا پانی اور کیا برا ٹھکانہ ہے۔
گروپ تلاوت کی ویڈیو مشاہدہ کرسکتے ہیں:
4168048